موش کشی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چوہوں کو مارنا (عموماً وبائی امراض سے بچنے کے لیے)، چوہوا مار مہم چلانا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چوہوں کو مارنا (عموماً وبائی امراض سے بچنے کے لیے)، چوہوا مار مہم چلانا۔